لاہور سے چین سروس کرنے والی بس ڈرائیور مقامی ہو نا چاہیے۔

                                                                    لاہور سے چین سروس کرنے والی بس ڈرائیور مقامی ہو نا چاہیے


ہنزہ ( بیورو رپورٹ) لاہور سے چین سروس کرنے والی بس ڈرائیور مقامی ہو نا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار ہنزہ نگر ٹرانسپورٹ یونین کے صدر کوش آمدین نے میڈیا کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ڈارئیوار زسے اس قبل نیٹکو اور دیگر نجی ٹرانسپورٹ اداروں سے منسلک تھی گلگت سے چین کے لئے روزانہ سے بس سورس کے لئے چائینز زبان بولنے میں مہارت رکھتے ۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین روڈ پر چلنے والے ڈرائیونگ چونکہ مقامی شاہراہوں کی عادی ہے بللکہ چین کے اندورنی راستوں سے بھی وقف ہے ۔ انہوں نے حکومت پاکستان بلخصوص صوبہ پنجاب اور گلگت بلتستان کی حکومتیوں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین بس سروس کرنے والے بسوں پر مقامی ڈرائیوز کو لیا جائے تاکہ سفر میں آسانی کے ساتھ مسافروں کو بھی کسی قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا نہ پڑے