لوامہ حملہ پر بھارتی ڈوزئیر کا جواب، پاکستان نے ابتدائی جواب بھارت کو بھجوا دیا

پاکستان نے بھارتی ڈوزئیر میں دی گئی معلومات پر تحقیقات کرکے جواب دیا ہے، ترجمان

بھارتی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ بلا کر پاکستانی جواب ان کے حوالے کیا گیا، ترجمان دفترخارجہ

وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو پلوامہ حملہ کے بعد تحقیقات میں مدد کی پیشکش کی تھی، ترجمان

بھارت کی طرف سے 27 فروری کو ڈوزئیر بھجوایا گیا، ترجمان

پاکستان نے اس معاملہ پر زمہ داری کا  مظاہرہ کرتے ہوئے مکمل تعاون کیا، ترجمان 

پاکستان نے ایسا مظاہرہ خطہ کے امن اور سلامتی کے لیے کیا، ترجمان

پاکستان آگے بڑھنے کے لیے بھارت کی طرف سے مزید معلومات اور شواہد کا انتظار کررہا ہے، ترجمان