مریم نواز کو پارٹی عہدہ دیے جانے کا معاملہ 


الیکشن کمیشن نے پاکستان تحرک انصاف کی درخواست ابتدائی سماعت کے لیے منظور کرلی

الیکشن کمیشن مریم نواز کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر 27 مئی کو سماعت کریگا

درخواست تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے دائر کی گئی تھی

بیرسٹر ملیکہ بخاری، میاں فرخ حبیب، جویریہ ظفر اور کنول شوذب درخواست گزاروں میں شامل

درخواست میں مریم نواز کی بطور نائب صدر تقرری کے نون لیگی فیصلے کو آئین و قانون سے متصادم قرار دیا گیا تھا