ایل این جی کیس
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ایل این جی اسکینڈل میں کل راولپنڈی نیب میں پیش ہونگے
26 مارچ کو پیش ہونے کے لئے نیب نے طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا
نیب نے شاہد خاقان عباسی سے اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں ۔ زرائع
26 مارچ کو سابق وزیر اعظم اپنے اثاثوں کا ریکارڈ بھی دستاویزات سمیت دیں
شاہد خاقان عباسی کو 75 سوالوں پر مبنی سوالنامہ دیا گیا تھا ، نیب زرائع
سابق وزیر اعظم کو نیب سے عدم تعاون پر سزا بھی ہو سکتی ہے ، نیب زرائع
اس سے قبل بھی پیشی کے موقع پر شاہد خاقان عباسی ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے پیش نہیں ہوئے تھے ۔
نیب کی جانب چار مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا جس پر شاہد خاقان عباسی صرف ایک مرتبہ نیب میں پیش ہوئے

0 Comments