حکومت مخالف تحریک اور چیئرمین نیب کے ریمارکس کا معاملہ


حکومت مخالف تحریک اور چیئرمین نیب کے ریمارکس کا معاملہ

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی زیر صدارت پارٹی کا مشاورتی اجلاس شروع، ذرائع

یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، فرحت اللہ بابر، نیر بخاری اجلاس میں شریک

مصطفی نواز کھوکھر، نوید قمر، قمرالزمان کائرہ، رحمان ملک اور دیگر پارٹی رہنماء بھی اجلاس میں شریک، ذرائع

اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ، ذرائع

اجلاس میں ڈالر کی اونچی اڑان، آئی ایم ایف معاہدہ اور مہنگائی کی صورتحال کا جائزہ، ذرائع

اجلاس میں حکومت کے خلاف تحریک شروع کرنے کے معاملے پر بھی غور، ذرائع

حکومت مخالف تحریک کے معاملے پر دیگر اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں پر بھی غور، ذرائع

چیئرمین نیب کے پارٹی قیادت سے متعلق ریمارکس کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال، ذرائع

پیپلز پارٹی نے نیب کارروایوں کو انتقامی کارروائی قرار دے دیا، ذرائع

چیئرمین نیب کے ریمارکس سے پارٹی کے  خدشار درست ثابت ہوگئے، آصف زرداری کا اجلاس میں اظہار خیال

ثابت ہوگیا کہ پیپلز پارٹی کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ذرائع