ہنزہ علی آباد میں واقع ہنزہ کانٹینٹل ہو ٹل اینڈ ریسٹورانٹ کے کمرہ نمبر ۱۰۴ میں ایک اندرون ملک کا سیاح مردہ حالت میں پایا گیا۔

ہنزہ ( نمائندہ خصوصی) ہنزہ علی آباد میں واقع ہنزہ کانٹینٹل ہو ٹل اینڈ ریسٹورانٹ کے کمرہ نمبر ۱۰۴ میں ایک اندرون ملک کا سیاح مردہ حالت میں پایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہنزہ علی آد کے کانٹینٹل ہو ٹل ؂کے کمرہ نمبر۰۴ ۱ میں صبح اعلی الصباح نہانے کے لئے کمرے سے متصل غسل خانے میں جا نے کے بعد مردہ حالت میں پایا گیا بعد ازاں روشن دان کو توڑ کر بے ہوشی کی حالت میں ملا شخص جس کا نام اویس طارق ولد طارق ساکن کراچی جو اپنے دو مذید ساتھوں کے ہمراہ سیر و سیاحت کے لئے آئے تھے نکال لیا گیا اور پولیس نے بے ہوش شخص کوڈسٹرکٹ سول ہسپتال علی آبادمنتقل کرلیا گیا جس کی نہ صرف وہاں موت کی تصدیق ہوئی بلکہ اس کی پوسٹ مارٹم بھی کیا گیا اس سانحہ کی تھقیقات کی نگرانی فدا حسین جعفری اسٹیشن ہاؤس آفیسر سٹی تھانہ علی آ باد نے کیا 

Post a Comment

0 Comments